ہمارے بارے میں

ہمارے بارے میں تمام تر تفصیل

تفصیلات

کیف ٹریڈرز

کیف قرعہ اندازی کیف ٹریڈرز کا پراجیکٹ ہے جس پر کمپنی پچھلے 3 سال سے کام کر رہی ہے اورالحمداللہ 30 سے زائد کامیاب قرعہ اندازیاں ہو چکی ہیں۔

کیف ٹریڈرز کے مالکان محمد امین میمن، محترمہ رخسانہ اور دیگر کایہ ماننا ہے کے پاکستان میں لوگوں کو کوئی بھی نیشنل یا انٹر نیشنل کمپنی ڈائریکٹ فائدہ نہیں پہنچاتی البتہ ہم پاکستان کی اعوام اور ان کمپنیوں کے درمیان ایک کوریئیر کی حثیت سے اپنا فرض ادا کر رہے ہیں۔ ہمارے لئے بے شک یہ ایک کاروبار ہے مگر لوگوں تک ہم ایمانداری کے ساتھ ان کے انعمات کو پہنچاتے ہیں جو کہ مختلف کمپنیوں نے سپانسر یعنی اپنی مشہوری کرنے کے لئے قرعہ اندازی میں نامزد کئے ہوتے ہیں۔

کیف قرعہ اندازی اب تک پاکستانیوں کو سب سے زیادہ فائدو پہنچانے والی کمپنی بن چکی ہے جس کی پذیرائی اب پاکستان سے باہر رہرنے والے پاکستانیوں میں بھی مقبول ہے، جہاں پاکستان میں ایک طرف فراڈ اور دھوکہ سرعام ہو رہا ہے وہاں الحمداللہ کیف قرعہ اندازی لوگوں کو اعتماد جیت کر آگے بڑھ رہی ہے۔

ہماری ٹیم

ہماری ٹیم ممبرز